چاول مختلف زبانوں میں اس کے نام ۔ ( لاطینی نام ) Orta Stna (مربی) ( فارس ) برنج ( بنگلہ ) شالی و بانی۔ ( سندگی ) جانور . ( مرالی ) بهاره (سنسکرت ) سالی (انگریزی) Rice گندم کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا حملہ ہے ۔ اس کی روٹی کی کر سخت ہو جاتی ہے ۔ چونکہ اس میں وٹامن C اور میگنیشیم پایا جاتا ہاں لئے یہ پیش اور کثرت رطوبات کے مریضوں کیلئے مفید اور بہترین خوراک ہے۔ چاول، پادر زردہ، کھیر ،وغیرہ کی حالتوں میں بھی پکایا جاتا ہے ۔ آمیزش والی اشیاء مثلا دودھ ، دہی، میٹھا نمک، سبزی ، گوشت ، چنے بھی مصالحہ جات وغیرہ کی آمیزش سے خاصیت میں بھی ای طرح فرق آ تا جائیگا۔ روٹی چونکہ شروع ہی سے کثرت استعمال میں ہے اور اس پر زیادہ زور دیا جاتا ہے لیکن ان اجناس سے بہترین قسم کی مٹھائیاں جلوہ جات بھی تیار ہوتے ہیں ان کی اپنی اپنی افادیت ہے۔ آئیے اس اعتبار سے بھی ایک نظر ڈالتے ہیں ۔ تمام نلوں سے اس لحاظ سے بہتر ہے کہ اس سے کیلوں زیادہ اور گاڑھا ہتا ہے۔ فضلہ کم بنتا ہے۔ اس میں کوئی مضر اور سخت کیفیت نہیں ہے ۔ اگر دودھ ،کھانڈ تھی وغیرہ کیساتھ مل کر کھایا جائے تو خشکی اور قبض نہیں کرتا ا...
“Free Tips Here”is Tech blog. Here you will find all kind of tech and blogging related content. For Example: Blogging tips and tricks or youtube tips and tricks."history stories WordPress blog wordpress.org website"